خشک میوہ جات کھاتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں
خشک میوہ جات کھانا صحت کے لیے اچھا ہے۔
صبح کے وقت خشک میوہ جات کا استعمال جسم کو توانا رکھتا ہے۔
پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
لیکن خشک میوہ جات کھانے کا ایک طریقہ بھی ہے۔
خشک میوہ جات کا غلط طریقے سے استعمال نقصان دہ ہے۔
شوگر کے مریض خالی پیٹ کشمش کا استعمال نہ کریں۔
کشمش کو خالی پیٹ کھانے سے خون میں شوگر لیول بڑھ سکتا ہے۔
اس کے علاوہ گرمیوں میں کھجور کا استعمال کم کرنا چاہیے۔
انجیر کو ہمیشہ بھگونے کے بعد کھائیں۔
.