کدو کے بیج کھانے کے 7 اہم فوائد
کدو کے بیج کھانا صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
فائبر ہونے کی وجہ سے یہ بیج زیادہ کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے
ویب ایم ڈی کے مطابق، یہ بیج غذائی اجزاء فراہم کرتے ہیں۔
کدو کے بیج جلد کے خلیوں کو صحت مند بناتے ہیں۔
وٹامن سی سے بھرپور کدو کے بیج قوت مدافعت بڑھاتے ہیں۔
کدو کے بیج بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
فائبر سے بھرپور کدو کے بیج تیزابیت سے نجات دلاتے ہیں۔
ان بیجوں میں موجود زنک سپرم کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔
.