Green Leaf Shape
فلم راجہ ہندوستانی میں لپ لاک سین کے لیے 47 ری ٹیک لیے گئے تھے
فلم 'راجہ ہندوستانی
' کو دھرمیش درشن نے ڈائریکٹ کیا تھا۔
یہ رومانٹک ڈرامہ فلم 15 نومبر 1996 کو ریلیز ہوئی تھی۔
'راجہ ہندوستان' میں عامر خان اور کرشمہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
فلم کا بجٹ 5.75 کروڑ روپے تھا اور اس نے 76.34 کروڑ روپے کمائے۔
فلم کے لیے عامر اور کرشمہ کے درمیان کسنگ کا سین شوٹ کیا گیا تھا
یہ سین 1 منٹ تک کا تھا اور اسے کرنے کے لیے 47 ری ٹیک کیے گئے۔
اس سین کی شوٹنگ کے دوران کرشمہ کپور کافی نروس تھی۔
دھرمیش نے کرشمہ کی ماں ببیتا کو سین شوٹ کے لیے سیٹ پر بلایا تھا۔
Thick Brush Stroke
ببیتا لپ لاک سین کی شوٹنگ کے لیے 3 دن تک سیٹ پر موجود رہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں