ناگور میں 'آنکھوں والے بابا' کی درگارہ کافی مہشور
ناگور میں ہر مذہب سے وابستہ مقدس مقامات ہیں۔
جہاں دور دور سے لوگ اپنی خواہشات لے کر آتے ہیں۔
ناگور میں ایک جگہ کافی مشہور ہے۔
جو آنکھوں والے بابا کے نام سے مشہور ہیں۔
جہاں کا سرمہ آنکھوں پر لگانے سے آنکھوں کے امراض ٹھیک ہو جاتے ہیں
ناگور کے رہنے والے شہاب الدین بتاتے ہیں کہ یہاں ایک سوتار سوار بابا رہتے ہیں۔
بابا کی درگاہ میں دعا کرنے اوریہاں کاسورمہ لگانے سے بینائی واپس آجاتی ہے۔
جمعرات کو چاند نظر آنے کے بعد ظارین یہاں آتے ہیں۔
آنکھوں سے متعلق امراض ٹھیک ہونے پر عقیدت مند یہاں چاندی کی آنکھیں چڑھاتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں