जयपुर में फेमस है माधोगढ़ का किला

تاج محل یا قطب مینار، کون ہے زیادہ اونچا؟

راجستھان کو بادشاہوں کی شاہی ریاست کہا جاتا ہے۔

مادھو گڑھ قلعہ جے پور سے 45 کلومیٹر دور ہے۔

اس قلعہ کو  400 سال قبل راجہ مادھون سنگھ نے بنایا تھا۔

یہ قلعہ ایک پہاڑی پرواقع ہے ۔

اس وقت یہ قلعہ ایک شاہی ہوٹل میں تبدیل ہو چکا ہے۔

قلعے کی چھت سے آس پاس کے دیہات کا نظارہ قابل دید ہے۔

اس قلعے میں آپ کو شاندار شاہی کمرے دیکھنے کو ملیں گے۔

قلعے میں آپ مقامی راجستھانی کھانے سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں