اداکارہ کیرتی سینن کے نئے لک کو دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں
بالی ووڈ اداکارہ
کیرتی سینن
کی خوبصورتی کی آج دنیا دیوانی ہے اور وہ ہمیشہ اپنے انداز سے فینس کے دلوں پر جادو چلاتی نظر آتی ہیں ۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ کی طرح حسین نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ کیرتی سینن ان تصاویر میں کافی گلیمرس انداز میں دکھ رہی ہیں، جن کو دیکھ کر فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔
اداکارہ کیرتی سینن کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ کیرتی سینن نے ان تصاویر میں اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کیا ہے، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔
اداکارہ کیرتی سینن نے اپنے لک کو گولڈن ایئررنگس، رنگس اور وہائٹ پرنٹیڈ ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔
اداکارہ کیرتی سینن کی تصاویر پر ان کے چاہنے والے جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔
اداکارہ کیرتی سینن اکثر اپنے لک کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ایک سے بڑھ کر ایک لکس میں نظر آتی رہتی ہیں ۔
.