Floral Pattern
Floral Pattern
لال آنکھوں والی بیماری کی علامت اور علاج
Floral Pattern
Floral Pattern
ان دنوں آنکھوں کے فلو کے بڑھتے ہوئے کیسز پریشانی کا باعث بن رہے ہیں
Floral Pattern
Floral Pattern
ایڈینو وائرس آنکھوں پر حملہ کر رہا ہے
Floral Pattern
Floral Pattern
یہ وائرس خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے
Floral Pattern
Floral Pattern
آنکھوں میں تیز جلن، آنکھوں کا لال ہونا اور آنکھوں میں خارش اس کی اہم علامات ہیں
Floral Pattern
Floral Pattern
اس کے ساتھ ہی آنکھوں سے چپچپا پانی بھی بہنے لگتا ہے
Floral Pattern
Floral Pattern
یہ وائرس 4 سے 5 دنوں میں ختم ہو جاتا ہے
Floral Pattern
Floral Pattern
روزانہ 150 سے زائد مریض اس مسئلے کا شکار ہو رہے ہیں
Floral Pattern
Floral Pattern
سوشل ڈسٹینسنگ اس وائرس کو پھیلنے سے روکتی ہے
Floral Pattern
Floral Pattern
وہیں آنکھوں پر عینک لگانے سے بھی یہ وائرس مزید نہیں پھیلتا ہے