ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کی ٹکٹ کے لیے یہ 7 تاریخیں رکھ لیجئے یاد

Credit: AFP

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹ کی فروخت 25 اگست سے شروع ہوگی

ICC/Twitter

فائنل اور سیمی فائنل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت 15 ستمبر سے شروع ہوگی

Credit: AFP

ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 3 ستمبر سے شروع ہوگی

Credit: AP

اگست 30 کو گوہاٹی اور تریویندرم میں ہونے والے ہندوستان کے وارم اپ میچوں کے لیے ٹکٹ ملیں گے

Credit: AP

چنئی، دہلی اور پونے میں ہندوستان کے ہونے والے میچوں کے ٹکٹ 31 اگست سے ملیں گے

Credit: AP

یکم ستمبر سے ہندوستان کے دھرم شالہ، لکھنؤ اور ممبئی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ ملنا شروع ہوں گے

Credit: AFP

بنگلورو اور کولکتہ میں ہونے والے ہندوستان کے میچوں کے ٹکٹ 2 ستمبر سے ملیں گے

Credit: AP

ٹکٹوں سے متعلق معلومات کے لیے https://www.cricketworldcup.com/ پر رجسٹریشن کرنی ہوگی

Credit: AFP

https://www.cricketworldcup.com/ پر رجسٹریشن 15 اگست سے شروع ہو گیا ہے

Credit: AP