Green Leaf
روہت شرما اور واٹ کوہلی کی 14 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی میں واپسی
افغانستان کے خلاف ہندوستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اتوار 7 جنوری کو سلیکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کیا۔
کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
روہت شرما اور وراٹ کوہلی کی 14 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی میں واپسی ہوئی ہے۔
روہت شرما افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی قیادت کریں گے۔
روہت شرما اور وراٹ کوہلی 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نہیں کھیلے ہیں۔
روہت اور وراٹ نے آخری بار 10 نومبر 2022 کو ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلا تھا۔
یہ یقینی سمجھا جا رہاہے کہ روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گے۔
کپتان روہت شرما کے لیے آئی سی سی ٹرافی جیتنے کا یہ آخری موقع ہو سکتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں