ورلڈ کپ میں سچن ٹنڈولکر کے اٹوٹ  ریکارڈ

سچن ٹنڈولکر کے ایسے بے شمار ریکارڈز ہیں جو اٹوٹ ہیں۔

سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بھی ایک ریکارڈ ہے۔

سچن نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 45 میچوں میں 2278 رنز بنائے ہیں۔

آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ 1743 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

وراٹ کوہلی نے ورلڈ کپ میں 1030 رنز بنائے ہیں۔

روہت شرما (974) ابھی ہزار رنز کا ہدف بھی نہیں چھو  پائے ہیں۔

سچن ٹنڈولکر نے اپنے 24 سالہ کیریئر میں 6 ورلڈ کپ کھیلے۔

سچن نے ورلڈ کپ میں 6 سنچریاں اور 15 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 241 چوکے بھی سچن کا ہی ریکارڈ  ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں