نمکین پانی جلد کو خوبصورت بنانے میں مدد دیتے ہیں
نمکین پانی سے چہرہ دھونے سے خشک دھبوں سے نجات ملتی ہے۔
نمکین پانی میں سوڈیم، کیلشیم اور سلکان جیسے عناصر ہوتے ہیں جوجلد کو خوبصورت بنانے میں مدد دیتے ہیں۔
چار کپ پانی کو 20 منٹ تک ابالیں اور اس میں 2 چمچ نان آئوڈائزڈ نمک ڈالنے کے بعد ٹھنڈا کر کے چہرہ دھو لیں۔
ایک کپ پانی میں ایک چمچ نمک ملا کر چہرے پر لگائیں۔
اس دوران پانی میں نمک ملا کر ہلکے سے مساج کریں۔
چہرے پر مردہ جلد کا جمع ہونا مساموں کو روکتا ہے۔ پھر اسے دور کرنے کے لیے نمکین پانی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کے چہرے پر کوئی زخم ہو تو نمکین پانی کا استعمال نہ کریں۔
نمکین پانی جلد سے نقصان دہ مادوں کو دور کرتا ہے۔
.