شاہ رخ اور گوری خان بالی ووڈ کا امیر ترین جوڑا ہیں

انڈسٹری میں بہت سے مقبول جوڑے ہیں جن کے پاس بے پناہ دولت ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ کا امیر ترین جوڑا کون ہے؟

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یہ وراٹ-انوشکا یا دیپکا- رنویر نہیں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور گوری خان بالی ووڈ کے امیر ترین جوڑا ہیں۔

اس جوڑے کی شادی کو 32 سال ہو چکے ہیں۔

ان دونوں کی مشترکہ طور پر  کل مالیت 8096 کروڑ روپے ہیں۔

کنگ خان دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اسٹارز مین سے ایک ہیں۔

گوری خان ایک مشہور انٹیریئر ڈیزائنر ہیں۔

اس کے علاوہ یہ جوڑا اپنے پروڈکشن ہاؤس 'ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ' کے شریک بانی، ایم ڈی بھی ہیں۔