ہندوستانی کرکٹر شردل ٹھاکر کی اہلیہ کے خوبصورت تصاویر

شردل ٹھاکر کی بیوی متالی پارولکر بہت خوبصورت ہیں۔

خوبصورتی کے معاملے میں متھالی نے بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

شاردل اور متھالی گزشتہ سال فروری میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

mittaliparulkar_/Insta

اسٹار کرکٹرکی بیوی ہونے کے بعد بھی متھالی کم پروفائل رکھتی ہیں۔

شردل ٹھاکر کی بیوی متالی پارولکر پیشے کے لحاظ سے ایک کاروباری خاتون ہیں۔

متالی پارولکر کو بیکنگ کا شوق ہے اور اس سے کاروبار بھی جڑا ہوا ہے۔

متھالی سرخیوں سے دور رہتی ہیں، لیکن ان کی خوبصورتی کے چرچے ہوتے رہتے ہیں۔

متھالی ہندوستانی اور مغربی دونوں لباسوں میں  دلکش لگتی  ہیں۔

متھالی پارولکر اپنی فٹنس کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں۔