شبمن گل ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے، دھونی کا ریکارڈ برقرار

شبھمن گل ہندوستان کے ابھرتے ہوئے کرکٹر ہیں۔

انہوں نے ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شبمن گل کے 830 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔

بابر اعظم 824 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

گل نے 41 اننگز میں نمبر ون رینکنگ حاصل کی۔

مہندر سنگھ دھونی 38 اننگز میں پہلے نمبر پر پہنچ تھے۔

شبھمن گل چوتھے ہندوستانی ہیں جو ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

اس سال  میں گل نے اب تک 7 بین الاقوامی سنچریاں بنائی ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں