یہ ایک چیز چہرے کے ہر مسئلے کا علاج ہے
اکثر لوگ چہرے سے متعلق مسائل سے پریشان رہتے ہیں۔
اس موسم میں اکثر لوگوں کو جلد کے دانوں، خارش اور خشکی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ایسی حالت میں آپ پھٹکری کا استعمال کر سکتے ہیں۔
پھٹکری میں کئی قسم کے خواص پائے جاتے ہیں۔
آپ اسے فیس پیک میں استعمال کر سکتے ہیں۔
اس کی مدد سے چہرے کی ٹیننگ کو دور کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ جھریوں کو کم کرنے میں بھی موثر ہے۔
تاہم، اسے استعمال کرنے سے پہلے پیچ ٹیسٹ کریں۔
.