خام تیل کی قیمتوں میں آج معمولی کمی

دہلی اور ممبئی سمیت کن شہروں میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوئی تبدیلی؟

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

وہیں نوئیڈا میں پٹرول کی قیمت 97 روپے فی لیٹر ہے۔

آئیے جانتے ہیں کہ آج 20 ستمبر کو آپ کے شہر میں ایک لیٹر پیٹرول کا کیا ریٹ ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہمیں پیٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔

– – دہلی میں پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر

ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر

کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر

چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹرہے۔

آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پیٹرول اور ڈیزل کے یومیہ شرح بھی جان سکتے ہیں۔

انڈین آئل کے صارفین نمبر 9224992249 پر RSP اور اپنے شہر کا کوڈ ٹائپ کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔