لیڈی ڈاکٹر کے قتل سے متعلق کچھ حقائق
اگست 8-9 کی درمیانی شب 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر پر وحشیانہ حملہ کیا گیا۔
اسی دن 9 اگست کو مجرم سنجے گھوش کو گرفتار کیا گیا تھا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسے رات کو دو سے تین بار ہسپ
تال جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
صبح 3 سے 4 بجے کے درمیان لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے ب
عد قتل کر دیا گیا۔
یہ کیس 14 اگست کو سی بی آئی کو سونپ دیا گیا تھا۔
سی بی آئی کو گینگ ریپ کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ سنجے ر
ائے کا ڈی این اے سیمپل میچ کر گیا ہے۔
14 تاریخ کی رات 40 سے زائد افراد نے ڈاکٹروں پر حمل
ہ کیا اور اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔
سی بی آئی ہسپتال کے عملے کے ساتھ 4 ٹرینی ڈاکٹروں ا
ور سابق پرنسپل سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
.