گلے کی سوزش کو دور کرنے کے گھریلو علاج
ایک وائرل گلے کی سوزش عام طور پر 5-7 دن تک رہتی ہے
ادرک نظام تنفص کے لیے مددگار بوٹی ہے جو کہ ورم کش خصوصیات رکھتی ہے جبکہ بیکٹریا سے مقابلہ کرتی ہے۔
شہد کی جراثیم کش خصوصیات گلے کی تکلیف کو تیزی سے ختم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
لیموں کا مشروب تکلیف دہ گلے کی سوزش سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
نمکین پانی سے غرارے کرنے سے تکلیف دہ سوجن میں کمی آتی ہے جبکہ بیکٹریا بھی مرتے ہیں
سیب کے سرکے میں تیزابیت کی سطح کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ بیکٹریا کو ختم کرنے میں مدد دتی ہے۔
بھاپ بھی گلے کی سوزش میں کمی لانے کے لیے مدد فراہم کرتی ہے ۔
۔