جوان فلم کی اداکارہ 50 سیکنڈ میں 5 کروڑ روپے کماتی ہے
نینتھارا ساؤتھ سنیما کی معروف اداکارہ ہیں اور لیڈی اسٹار کے نام سے جانی جاتی ہیں۔
انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ جوان فلم میں اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کے دل جیتے ہیں۔
لیڈی سپر اسٹار کے ایکشن مناظر سے ہر کوئی متاثر ہے اور وہ ایک بزنس وومن بھی ہیں۔
نینتھاراکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ساؤتھ کی سب سے مہنگی اداکارہ ہیں اور وہ ایک فلم کے لیے 10 کروڑ روپے لیتی ہیں۔
اداکارہ نینتھارا اشتہارات سے بھی کافی کماتی ہیں، عام طور پر وہ 1 اشتہار کے 4-7 کروڑ روپے لیتی ہیں۔
نینتھارا 50 سیکنڈ کے اشتہار کے لیے 5 کروڑ روپے لیتی ہیں۔
اداکارہ نینتھارا کے پاس اپنا پرائیویٹ جیٹ ہے۔
نینتھارا کے پاس 4 شاندار مکان ہیں، جن میں سے ایک ممبئی میں ہے۔
نینتھارا کے پاس بہت سی لگژری کاریں بھی ہیں۔ اس کے پاس ایک کروڑ روپے کی مرسڈیز جی ایل ایس 350ڈی بھی ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں