پالک کا جوس صحت کے لیے مفید ہے

ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے کیلشیم بہت ضروری ہے۔

کئی لوگوں کو دودھ اور اس سے بنی دوسری چیزیں پسند نہیں ہوتے ہیں

ایسی صورتحال میں پالک کا جوس کیلشیم کا ایک اچھا متبادل ہو سکتا ہے۔

ویب ایم ڈی کی رپورٹ کے مطابق پالک صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

پالک کا جوس باقاعدگی سے پینے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

یہ زکام، کھانسی اور وائرل انفیکشن سے بچانے میں بھی مددگار ہے۔

پالک کا جوس قوت مدافعت بڑھانے کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔

یہ جوس بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے دوا ثابت ہو سکتا ہے۔

دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے کے لیے پالک کا جوس پینا چاہیے۔