باسی روٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدے مند
غذائیت سے بھرپور باسی روٹی ناشتے کے لیے بہترین ہے۔
باسی روٹی میں تازہ روٹی سے کم گلیسیمک انڈیکس ہوتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں
جس سے بلڈ شوگر لیول نہیں بڑھتا ہے
نتیجتاً باسی روٹی سے بلڈ شوگرکنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
باسی روٹی کھانا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کا ایک اچھا آپشن ہے۔
باسی روٹی پری بائیوٹکس سے بھرپور ہوتی ہے۔
باسی روٹی مختلف بی وٹامنز، آئرن اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے۔
یہاں پر کلک کریں