گردے کو بچانا ہے تو ان چیزوں سے رہیں دور

گردے کو بچانا ہے تو ان چیزوں سے رہیں دور

گردہ ہمارے جسم کی صفائی کرتا ہے۔ اسی لیے گردہ ٹھیک ہونے پر کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو گردے کی بیماری ہے تو کیلے نہیں کھانے چاہیے۔ کیلے میں پوٹاشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو گردے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

آلو میں بھی پوٹاشیم بہت زیادہ ہوتا ہے اس لیے گردے کے مسائل ہونے پر آلو کو چھلکے کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے۔

نمک میں بھی پوٹاشیم ہوتا ہے۔ صحت مند افراد کو بھی زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔

دودھ اور دہی میں بھی گردے کو نقصان پہنچانے والے مادے ہوتے ہیں، اس لیے گردے کے مریضوں کو ان سے دور رہنا چاہیے۔

ٹماٹر میں بھی پوٹاشیم بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ایک درمیانے سائز کے ٹماٹر میں 290 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے۔

نمک کی طرح ہی چینی بھی گردے کے لیے نقصان دہ ہے، خون میں شوگر بڑھنے سے خون کی شریانیں پتلی پونے لگتی ہیں۔

ویسے تو دال صحت کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے لیکن گردے کے لیے یہ اچھی نہیں ہے۔

ایک کپ پکی ہوئی دال میں 730 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے، اس لیے اسے کم کھانا ہی بہتر ہے۔