صبح جلدی اٹھنے کے حیران کن  فائدے

بہت سے لوگ صبح سویرے اٹھنے میں سستی محسوس کرتے ہیں۔

سائنس کے مطابق صبح سویرے جاگنے کے بہت سے فائدے ہیں۔

صبح سویرے اٹھنے سے ہمارا دماغ اور جسم تروتازہ رہتا ہے۔

صبح کے وقت ہمارا جسم کورٹیسول نامی ہارمون پیدا کرتا ہے۔

جو تناؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ صبح تازہ ہوا میں سانس لینے سے دماغ میں خون کی روانی بڑھ جاتی ہے۔

جلدی جاگنے سے دماغ میں آکسیجن کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے۔

جس کی وجہ سے ہماری ارتکاز اور یاد رکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ صبح سویرے ورزش کرنے سے جسم صحت مند رہتا ہے۔