Yellow Star
Yellow Star

کیا 2023 کے ورلڈ کپ میں کوئی نیا چیمپیئن ہوگا؟

Yellow Star
Yellow Star

ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کے لیے تین ٹیموں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Yellow Star
Yellow Star

بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ چکے ہیں۔

Yellow Star
Yellow Star

چوتھی ٹیم کی بات کی جائے تو نیوزی لینڈ کے بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کی توقع ہے۔

Yellow Star
Yellow Star

بھارت میں چوتھی بار ورلڈ کپ کا انعقاد ہو رہا ہے اور ہر بار کوئی نیا چیمپیئن دیکھا گیا ہے۔

Yellow Star
Yellow Star

 آسٹریلیا نے1987میں بھارت میں ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Yellow Star
Yellow Star

سری لنکا نے 1996 میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Yellow Star
Yellow Star

تیسری بار2011   ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہوا اور ٹیم انڈیا چیمپیئن بنی۔

Yellow Star
Yellow Star

ایسے میں کیا ہمیں 2023 کے ورلڈ کپ میں ایک بار پھر نیا چیمپیئن دیکھنے کو ملے گا؟

Yellow Star
Yellow Star

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ اب تک ورلڈ کپ ٹائٹل نہیں جیت سکے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے