اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا نیا لک، دیکھیں تصاویر

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں

Instagram

tamannaahspeaks

جن میں وہ کافی گلیمرس اور ہاٹ لگ رہی ہیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks

تصاویر میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ گولڈن اینڈ بلیک کلر کی ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ تمنا بھاٹیہ اسموکی میک اپ کے ساتھ اوپن میسی ہیئر اسٹائل میں قاتلانہ پوز دے رہی ہیں۔

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ کے یہ تصاویر کو دیکھ کر ان کے فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: فیشن کی طاقتیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks

ان تصاویر پر اداکارہ کے چاہنے والے کمنٹس کرکے تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks

اداکارہ تمنا بھاٹیہ بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساوتھ کی بھی کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Instagram

tamannaahspeaks