املی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدے مند

کھٹی میٹھی املی برسوں سے کھائی جا رہی ہے۔

املی کے پتے، چھال اور  لکڑی کئی طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں

ویب ایم ڈی کے مطابق اس میں اینٹی آکسائیڈنٹس، بیٹا کیروٹین پائے جاتے ہیں۔

جو جسم کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔

وٹامن بی کی وجہ سے یہ اعصابی نظام، دماغی افعال کو بڑھاتا ہے۔

کیلشیم سے بھرپور املی، میگنیشیم آسٹیوپوروسس، ہڈیوں کے فریکچر سے بچاتا ہے۔

املی کھانے سے ہاضمے کے مسائل سے نجات مل سکتی ہے۔

اس میں موجود کچھ اجزاء خراب کولیسٹرول کو کم کرنے میں موثر ہیں۔

اینٹی ذیابیطس خصوصیات کی وجہ سے املی بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔