اروی کھانے کے فوائد
اروی سردیوں میں بہت زیادہ فروخت ہوتی ہے۔ اس کی ان گنت خصوصیات کی وجہ سے اس سبزی کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے۔
اروی اپنے اند بے شمار قدرتی غذائی فائدے رکھتی ہے۔
اروی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ ہماری آنتوں کی بے جا حفاظت کرتی ہے۔
اروی میں قدرتی طور پر وٹامن 6 نستعلیق موجود ہے جو دل کی تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
اروی میں موجود اینتھوسیانن اینٹی آکسیڈینٹ دماغی سوزش کو ختم کرتا ہے اور دماغ کو نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکلز سے محفوظ رکھ کے دماغ کی حفاظت کرتا ہے۔
اروی میں وٹامن سی، وٹامن ای اور کیروٹین ہوتی ہے جو جلد کو چمکدار بناتی ہے۔
اروی میں وٹامن اے موجود ہے اس لیے جو جسم کو پھیپھڑوں کی بیماریوں سے دور رکھتی ہے۔
اروی میں موجود پوٹاشیم دل کی صحت کے لیے ضروری ہے کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اروی ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں