فیٹی لیور سے بچنے کا طریقہ
آج کے دور میں لوگ باہر کے کھانے پینے کی چیزوں پر انحصار کرنے لگے ہیں۔
چاہیں وہ فاسٹ فوڈ ہو یا ڈھبہ کا مسالہ دار کھانا۔
باہر کے تیل اور مسالوں کا استعمال فیٹی لیور نامی بیماری کا باعث بنتا ہے۔
اس بیماری میں جگر میں سوجن آجاتی ہے جس سے پورے جسم کو نقصان پہنچتا ہے۔
بھوک نہ لگنا، وزن میں اچانک کمی، آنکھوں کا پیلا ہونا اس کی علامات ہیں۔
فیٹی لیور سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے طرز زندگی کو تبدیل کریں۔
آپ کو باہر کے کھانے سے پرہیز کرنا ہوگا ۔
ہری سبزیاں اور پھل کھائیں، بہت زیادہ تیل اور مسالے کھانے سے گریز کریں۔
.