یہ غذائیں پھیپھڑوں کو مضبوط بنا سکتی ہیں

آلودگی کا اثر پھیپھڑوں پر برا ہوتا ہے۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

اس کی وجہ سے ہمارے پھیپھڑے کمزور ہو سکتے ہیں۔

پھیپھڑوں میں مسائل کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔

ایسے میں کچھ غذائیں پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتی ہیں۔

ہیلتھ لائن کے مطابق سیب پھیپھڑوں کے لیے اچھا ہے۔

کدو کا استعمال بھی پھیپھڑوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

ٹماٹر کھانے سے پھیپھڑوں کو تقویت مل سکتی ہے۔

صبح کے وقت کافی پینا پھیپھڑوں کو صحت مند بنا سکتا ہے۔

دہی اور ہلدی کا استعمال بھی بے حد فائدہ مند ہے۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے