لال گامچے نے بہار کے گیا ضلع کی قسمت بدل دی  

گیا ضلع کو بہار کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔

گیا ضلع کے پٹوا ٹولی علاقے میں 24 گھنٹے پاور لومز کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

یہاں بڑے پیمانے پر گامچھے، دھوتی، ساڑھیاں، بیڈ شیٹ وغیرہ  تیار کیے جاتے ہیں۔

یہاں روزانہ تقریباً 25 ہزار لال گامچھے بنائے جاتے  ہیں۔

بہار کے علاوہ یہ بنگال، آسام اور جھارکھنڈ میں بڑے پیمانے پر فروخت ہوتے ہیں ۔

پٹوا ٹولی میں بنایا گیا لال گامچھہ  دیکھنے میں خوبصورت اور بہت مضبوط ہے۔

پٹوا ٹولی میں گامچھہ  تیار کرنے کے  چار ہزار پاور لومز  ہیں۔

پٹوا گروپ ہر روز لال گامچھہ  کے دو سے تین ٹرک ملک کے مختلف ریاستوں میں بھیجتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں