دنیا کی مہنگی ترین کھجور
دنیا میں کھجور کی بہت سی اقسام ہیں۔
دنیا کی سب سے مہنگی کھجور عجوہ کھجور ہے۔
اس کھجور کو بہترین سمجھا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس کا ریٹ 3500 روپے فی کلو ہے۔
یہ کھجور صرف سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیدا ہوتی ہے۔
اس شہر کی خاص آب و ہوا کی وجہ سے یہ کھجوریں یہاں اگتی ہیں۔
یہ کھجوریں بنیادی طور پر گرمیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔
اس عجوہ کی کاشت کا وقت مئی سے اکتوبر تک ہے۔
ایک کھجور کا درخت ایک سال میں تقریباً22 کلو کھجور پیدا کرتا ہے۔
.