گرمیوں میں تربوز کھائیں، حیرت انگیز فوائد حاصل کریں
گرمیوں میں پانی کی کمی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
تربوز میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔
کم کیلوریز، زیادہ فائبر کی وجہ سے وزن کو کنٹرول کرتا ہے۔
اس پھل میں کینسر مخالف عناصر پائے جاتے ہیں، جو کینسر کا خطرہ کم کرتے ہیں۔
اس پھل کو روزانہ کھانے سے دل کی صحت برقرار رہتی ہے۔
اس میں موجود لائکوپین کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔
ہڈیوں اور جوڑوں کو صحت مند رکھنے کے لیے آپ تربوز کھا سکتے ہیں۔
پانی اور فائبر کی موجودگی کی وجہ سے یہ پھل نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھتا ہے۔
.