گرین ٹی پینے سے آپ کو یہ 8 فائدے ملتے ہیں
گرین ٹی کا استعمال دل کی صحت کے لیے بھی مفید ہے۔
اس کے علاوہ گرین ٹی کا استعمال جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
گرین ٹی دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔
تحقیق کے مطابق گرین ٹی پینے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔
گرین ٹی پینے سے تناؤ کم ہوتا ہے۔
گرین ٹی وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
گرین ٹی سے بلڈ شوگر کنٹرول میں رہتا ہے۔
گرین ٹی سے فالج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
.