گیانواپی کیس میں کورٹ کا فیصلہ
گیانواپی کیس میں بڑا فیصلہ سنایا گیاہے۔
گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔
عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔
.
اے ایس آئی نے سروے کی اسٹڈی رپورٹ سیل بند لفافے میں جمع کرائی تھی۔
اے ایس آئی نے چار حصوں میں سروے کی اسٹڈی رپورٹ عدالت میں پیش کی تھی۔
یہ سروے گیان واپی کیمپس میں 100 سے زیادہ دنوں تک جاری رہا تھا۔
.