بھیگے ہوئے بادام کھانے کے صحت کے فائدے
بادام کھانے کے صحت کے لیے بہت سے فائدے ہیں۔
جبکہ اگر بھگوئے ہوئے بادام کھائے جائیں۔
اس طرح صحت کو زیادہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
بھگوئے ہوئے بادام کھانے سے نظام ہاضمہ بہتر ہ
وتا ہے۔
بھگوئے ہوئے بادام کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
جسم میں کولیسٹرول کی سطح کم ہو جاتی ہے۔
وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔
جسم توانا رہتا ہے۔
اس کے علاوہ بھیگے ہوئے بادام بالوں اور جلد ک
ے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔
.