وہ جانور جنہیں پسند ہے دوسرے کا خون پینا

مادہ مچھر انسانی خون پی کر انڈے دیتی ہے

بیڈ کیڑے بھی پرجیوی ہیں اور سوتے وقت اپنے شکار کا خون پیتے ہیں

آکس پیکر یا ٹک پیکر نامی چڑیا بھی خون پیتی ہیں

یہ شکار کے جسم سے کیڑے نکالتا ہے اور پھر خون پیتا ہے

ویمپائر فنچ نامی پرندہ بھی بوبی پرندے کا خون پیتا ہے

جونک بھی خون چوستی ہے، حالانکہ اسے دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے

لیمپری نامی مچھلی بھی اپنے دانتوں سے زخم کاٹ کر خون پیتی ہے

چمگادڑ بھی خون پیتا ہے جو جانوروں اور پرندوں کا شکار کرتا ہے

ٹک ایک کیڑا ہے جو دوسروں کا خون پی کر زندہ رہتا ہے