گھر میں بیماری ہو تو کیا کریں
اگر آپ کے گھر کے دروازے کے باہر کوئی گڑھا ہے تو اسے فوراً بھر دیں۔
اس سے گھر کے لوگوں کی جسمانی صحت متاثر ہوتی ہے۔
گھر کے مرکزی دروازے کے سامنے صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
سوتے وقت سر جنوب کی طرف ہونا چاہیے۔
.
اور پاؤں شمال کی طرف ہوں۔
گھر میں روشنی اور ہوا آنے دیں۔
.