یہ 5 ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلرز دی گریٹ کھالی سے زیادہ بھاری تھے
دی گریٹ کھالی ڈبلیو ڈبلیو ای کے خطرناک ریسلر رہے ہیں۔
لیکن کھالی وزن کے معاملے میں بہت سے پہلوانوں سے پیچھے ہے۔
سب سے وزنی پہلوان یوکوزونا تھا۔
Yokozuna
یوکوزونا کا وزن 250 کلو گرام سے زیادہ تھا۔
دوسرے نمبر پر آندرے دی جائنٹ ہیں جن کا وزن تقریباً 235 کلوگرام تھا۔ André the Giant
خطرناک ریسلر بگ ڈیڈی وی کا وزن 220 کلوگرام کے قریب تھا۔
بگ ڈیڈی کا 2014 میں امریکہ میں انتقال ہو گیا تھا۔
بگ شو کا وزن تقریباً 215 کلوگرام ہے۔ Big Show
سب سے لمبے پہلوان جائنٹ گونزالیز کا وزن تقریباً 208 کلوگرام تھا۔
یہاں پر کلک کریں