ان 8 بہترین فلموں کی شوٹنگ دہلی میں ہوئی ہیں

बॉलीवुड में कई ऐसी एक्ट्रेसेज हैं जिनकी पहली ही फिल्म हिट रही थी.

 کچھ پروڈیوسرز نے  کہانی کی وجہ سےفلم کی شوٹنگ دہلی میں کی تھی۔

عامر خان کی 'رنگ دے بسنتی' کی شوٹنگ دہلی میں ہوئی تھی۔

دیباکر بنرجی نے کی اوئے لکی لکی اوئے کی شوٹنگ دہلی میں ہوئی تھی۔

امتیاز علی نے 'لو آج کل' کی شوٹنگ کے لیے دہلی کا انتخاب کیا تھا۔

راکیش اوم پرکاش مہرا کی 'بھاگ ملکھا بھاگ' کی شوٹنگ بھی دہلی میں ہوئی تھی

فلم ’رانجھنا‘ کی شوٹنگ کے لیے پروڈیوسر نے دہلی کو پسند کیا تھا۔

راجکمار ہیرانی نے دہلی میں 'پی کے' فلم کی شوٹنگ کی تھی۔

رنبیر کپور کی فلم 'تماشا' کی شوٹنگ بھی دہلی میں ہوئی تھی۔

دپیکا پڈوکون کی فلم ’پیکو‘ کی شوٹنگ بھی دہلی گئی تھی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں