یہ 8 بڑے کھلاڑی 12 سال بعد پھر ہندوستان میں ورلڈ کپ کھیلیں گے

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن بھارت میں منعقد ہو رہا ہے۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

سال 2011 میں ٹیم انڈیا نے گھر  میں کھیلتے ہوئے ورلڈ کپ جیتا تھا۔

بارہ  سال بعد بھارتی ٹیم کو ایک بار پھر فتح کی دعویدار تصور کیا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 12 سال بعد دوبارہ بھارت میں کھیلیں گے۔

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 2011 میں 8 میچوں میں 9 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے 2011 میں 4 میچوں میں 99 رنز بنائے تھے۔

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن نے 2011 کے ورلڈ کپ میں آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

بھارتی بلے باز وراٹ  کوہلی نے 2011 کے ورلڈ کپ میں 282 رنز بنائے تھے۔

آر اشون نے 2011 ورلڈ کپ میں 4 وکٹ لینے کے ساتھ ساتھ 10 رنز بنائے تھے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں