دنیا کے 10 خطرناک  ممالک، جانئے ان کی جی پی آئی

10

سوڈان دنیا کا دسویں سب سے خطرناک ملک ہے اور اس کا جی پی آئی 3.01 ہے۔

9

وسطی افریقی جمہوریہ 3.02 کے جی پی آئی کے ساتھ عالمی سطح پر نویں  خطرناک ملک ہے۔

8

صومالیہ 3.13 کے جی پی آئی کے ساتھ دنیا کا آٹھواں خطرناک ملک ہے۔

7

عراق 3.16 کے جی پی آئی کے ساتھ خطرناک  ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے۔

6

جمہوریہ کارگو 3.17 کی جی پی آئی کے ساتھ دنیا کا چھٹا سب سے خطرناک ملک سمجھا جاتا ہے۔ 

5

 جنوبی سوڈان 3.18  کی جی پی آئی  کے ساتھ دنیا کا پانچواں خطرناک ملک ہے۔

4

چوتھے نمبر پر روس ہے جس کا جی پی آئی 3.28 ہے۔

3

شام تیسرا خطرناک ملک ہے جس کا جی پی آئی 3.36 ہے۔

2

یمن 3.39 کے جی پی  کے ساتھ دنیا بھر میں دوسرا سب سے خطرناک ملک ہے۔

1

دنیا کا سب سے خطرناک ملک افغانستان ہے جس کا جی پی آئی اسکور 3.55 ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں