دنیا کے 7  خوش ترین ممالک

دنیا کے خوش حال ممالک کی فہرست میں شامل ہونا باعث فخر ہے۔

ان ممالک کو ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں ٹاپ 07 میں رکھا گیا ہے۔

فن لینڈ لگاتار چھٹے سال بھی  دنیا کا خوش ترین ملک میں شامل ہوا ہے۔

ڈنمارک خوشی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

خوش ممالک کی فہرست میں آئس لینڈ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

خوش رہنے والے ممالک میں اسرائیل چوتھے نمبر پر ہے۔

ہالینڈ دنیا کے خوش حال ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے۔

سویڈن خوش ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق  ناروے ساتویں نمبر پر ہے

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں