بالی ووڈ کے یہ ادکار، نبھا چکے ہیں آئی اے ایف افیسر کا کردار

ہریتھک روشن 'فائٹر' میں آئی اے ایف افسر کے کردار میں نظر آئے تھے۔

راجیش کھنہ نے فلم 'ارادھنا' میں آئی اے ایف افسر ارون ورما کا کردار ادا کیا تھا۔

شاہ رخ خان نے 'ویر زارا' میں سکواڈرن لیڈر ویر پرتم سنگھ کا کردار ادا کیا تھا۔

سنجے دت نے 'ٹینگو چارلی' میں سکواڈرن لیڈر وکرم راٹھور کا کردار ادا کیا تھا۔

سنیل شیٹی نے 'ٹینگو چارلی' میں آئی اے ایف افسر کا کردار ادا کیا تھا۔

فلم رنگ دے بسنتی میں آر۔ مادھون فلائٹ لیفٹیننٹ اجے سنگھ راٹھور بن گئے تھے۔

شاہد کپور نے 'موسم' میں سکواڈرن لیڈر ہریندر سنگھ کا کردار ادا کیا تھا۔

کیرتی کلہاری نے 'اوڑی' میں لیفٹیننٹ سیرت کور کا کردار ادا کیا تھا۔

اجے دیوگن نے فلم 'بھج' میں سکواڈرن لیڈ وجے کارنک کا کردار ادا کیا تھا۔