بالی ووڈ کی ان مشہور شخصیات نے غیر ملکی پارٹنرز کو چُنا

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی ہے۔

رنبیر کپور نے کچھ عرصےتک برطانوی ماڈل انجیلا جانسن کو ڈیٹ کیا تھا۔

امریتا اروڑا کا نام پاکستانی کرکٹر عثمان افضل کے ساتھ جوڑا گیا۔

سشمیتا سین کا نام گلوکار رکی مارٹن کے ساتھ بھی جوڑا گیا۔

بیپاشا باسو کے ہالی ووڈ اداکار جوش ہارٹنیٹ کے ساتھ افیئر کی افواہیں تھیں۔

دپیکا پڈوکون کا نام ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔

سیف علی خان اطالوی ماڈل روزا کاتالانا سے محبت کرتے تھے۔

نینا گپتا نے ویوین رچرڈز کو ڈیٹ کررہی تھی۔

ملند سومن اور میلین جمپانوئی کے افیئر کے چرچے بھی ہوتے رہتے تھے۔