یہ اناج صحت کے لیے مفید

موٹے اناج کے سینکڑوں فائدے ہیں، یہ جسم کو تندرست رکھتے ہیں۔

لکھنؤ کے علاقے امیٹھی میں موٹے اناج سے بہت سی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

ایک طریقے سے موٹے اناج کے فائدے بھی ہورہے ہیں۔

امیٹھی میں موٹے اناج سے بہت سی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

یہ جسم کی قوت مدافعت کو مضبوط کرتے ہیں۔

موٹے اناج میں آٹھ قسم کے دانے شامل کیے جاتے ہیں۔

جس میں باجرہ، جوار، راگی، کنگانی، کٹکی، کوڈو، ساون اور چنا شامل ہیں۔

اس میں گندم اور چاول کے مقابلے میں ساڑھے تین گنا زیادہ غذائیت موجود ہے۔

یہ حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔