یہ عادتیں آنکھوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔

عمر کے ساتھ ساتھ بینائی کم ہونے لگتی ہے لیکن آج کل نوجوانوں میں بھی آنکھوں کے مسائل دیکھنے کو مل رہے ہیں

آج کل چھوٹے بچے بھی عینک پہنتے ہیں۔

کمزور آنکھیں ہماری کچھ غلط عادات کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہیں۔

اگر آپ بھی کم عمری میں آنکھوں کے مسائل درپیش ہیں۔

تو یہ ہیں کچھ عادات جو آپ کو آج سے ہی بدلنی چاہئیں۔

Too Much Screen Time

کمپیوٹر پر طویل عرصے تک کام کرنا یا اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال کرنے سے آنکھوں میں مسائل ہوسکتا ہے۔

اسکرین سے دور دیکھنے کے لیے ہر بیس منٹ میں وقفہ لیں کچھ فاصلے پر نظر ڈالیں اور اپنی آنکھوں کو آرام دیں۔

Low Water Intake

اگر آپ کافی پانی نہیں پیتے ہیں تو آپ کی آنکھوں میں پانی کی کمی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

Bad Diet

 پانی کی مقدار  کے علاوہ اپنی خوراک کے بارے میں بھی دھیان دینا چاہیے

آنکھوں کی بینائی کے لیے صحت بخش غذاؤں میں پتوں والی سبزیاں، انڈے، گری دار میوے اور کھانے شامل ہیں۔

Lack Of Sleep

 کم نیند کی وجہ سے  آنکھوں میں تھکاوٹ اور تناؤ شروع ہو سکتا ہے۔

Rubbing Eyes

 آنکھیں با بار  رگڑنے سے  بھی بینائی متاثر ہوتی ہے۔

Smoking

تمباکو نوشی سے بھی  آنکھوں کی پر بہت برُا اثر پڑتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں