ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہیں یہ پتوں والی سبزیاں

ذیابیطس کی بیماری اب نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے

جسم میں بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ کو ورزش کرنے یا صحت مند طرز زندگی اپنانے کا مشورہ دے سکتے ہیں

ہم آپ کو کولارڈ گرین سبزی کے بارے میں بتا رہے ہیں، اس کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا

ذیابیطس سے مریضوں میں انسولین ہارمون کی پیداوار بند ہو جاتی ہے یا کم ہوجاتی ہے

انسولین ایک ایسا ہارمون ہے جو جسم میں گلوکوز کو کنٹرول کرنے کا کام کرتا ہے، جب ایسا ہوتا ہے تو جسم میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے لگتی ہے

اس پتوں والی سبزی کا تعلق بند گوبھی کے خاندان سے ہے اس میں پائے جانے والے غذائی اجزاء وزن کم کرنے اور ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں

کولارڈ گرینس کی گلیسیمک انڈیکس ریٹنگ بھی کم ہوتی ہے، اسے کھانے کے بعد بلڈ شوگر نہیں بڑھتا ہے

کولارڈ گرین کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جب جسم میں وٹامن کے کی کمی ہو جاتی ہے تو ہڈی ٹوٹنے کی شکایت رہتی ہے

ایسے میں کولارڈ گرینس صحت کے لیے بہت اچھا مانا گیا ہے

اسے اکثر لوگ سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں، اس میں فائبر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے