یہ غلطیاں یو پی ایس سی کی تیاری میں مہنگی ثابت ہو سکتی ہیں۔
یو پی ایس سی میں کامیاب نہ ہونے کی بڑی وجہ صحیح حکمت عملی پر عمل نہ کرنا ہے۔
آئی آرایس انجانی کمار پانڈے اکثر تیاری سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں
انہوں نے کچھ غلطیاں بتائی ہیں جو ان کو تیاری کے دوران ہوئی تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ پریلمس امتحان کو کم نہ سمجھیں۔
یہ سوچنا نقصان دہ ہو سکتا ہے کہ آپ کچھ دنوں تک مطالعہ کر کےپریلمس امتحان کو پاس کر سکتے ہیں۔
ٹیسٹ سیریز دینا بہت ضروری ہے۔ اس سے مینز اور پریلمس کے پیٹرن کا پتہ چلتا ہے۔
ایک اسٹڈی گروپ بھی بنائیں جس کے ساتھ آپ پڑھائی کے بارے گفتگو کر سکیں۔
تیاری کے دوران ایک سرپرست ہونا چاہیے جو آپ کی رہنمائی کر سکے۔
انجانی کمار پانڈے نے کہا کہ بہت سی کتابیں پڑھنے کے بجائے ایک پر زیادہ توجہ دیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں