سپر مائلیج والی یہ گاڑی اب سپر سیف ہونے جا رہی ہے

alto-k-10

مقبول ترین گاڑی آلٹو کے 10 میں جلد ہی 6 ایئر بیگز نظر آئیں گے۔

alto-k-101

چھ ایئر بیگز کا ہونا لازمی نہیں ہے، لیکن کمپنی نے پہلے ہی تبدیلیاں کرنا شروع کردی تھیں۔

maruti-suzuki-alto-k10-11

اس کے ساتھ ہی اے بی ایس، ای بی ڈی، پارکنگ سینسر، چائلڈ لاک بھی دستیاب ہوں گے۔

آلٹو کے 10 1.0 لیٹر پیٹرول انجن کے ساتھ آتی ہے۔

maruti-suzuki-alto-k10-2

آلٹو کےٹین کاریں سی این جی آپشن میں بھی دستیاب ہیں۔

maruti-suzuki-alto-k10-4

گاڑی کی قیمت 3.99 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔

alto-k10-7

یہ گاڑی پیٹرول پر 27 کلومیٹر فی لیٹر اور سی این جی پر 36  کا مائلیج دیتی ہے۔

maruti-suzuki-alto-k10-16

اپ ڈیٹ شدہ ماڈل کی قیمتوں کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔

Maruti Alto

بھارت میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی  سرکاری نوکریاں

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے