پٹنہ کے اس قُلی کا بھوکال! رکھتا ہے دو-دو باڈی گارڈ
پٹنہ جنکشن کا پلیٹ فارم نمبر 10 آج کل ایک قُلی کی وجہ سے خبروں میں ہے
یہاں ایک ایسا قُلی ہے جو دو-دو مسلح پولیس کو بطور باڈی گارڈ لیکر چلتا ہے
دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اس قُلی کی کہانی جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
بہار پولس کا ایک جوان اور دوسرا جی آر پی اس قُلی کے ساتھ رہتا ہے
27 اکتوبر 2013 کی صبح 9.30 بجے کی ہے۔ جب اسٹیشن کے قریب بیت الخلا میں بم دھماکہ ہوا تھا
اسی بیت الخلا سے دھوئیں کو چیرتا ہوا قُلی دھرم ناتھ ایک نوجوان کو اپنے کندھے پر اٹھائے باہر آتا ہے
یہ نوجوان دہشت گرد امتیاز تھا۔ جس کو دھرم ناتھ نے بم دھماکے کے بعد پکڑ لیا تھا
اسی امتیاز کی وجہ سے گاندھی میدان اور بودھ گیا دھماکے کا راز کھلا تھا
اس واقعے کے بعد قُلی دھرم ناتھ کو پاکستان سے دھمکی ملنے لگی
اس کے بعد قُلی دھرم ناتھ یادو کو باڈی گارڈ فراہم کیا گیا
چار سال بعد چلے گی 5 اسٹار ہوٹل جیسی لگژری ٹرین